منگل 17 اکتوبر 2023 - 06:22
حدیث روز | شریف کسے کہتے ہیں؟

حوزہ / امیر المؤمنين حضرت علی علیه السلام نے ایک روایت میں حقیقی شریف آدمی کا تعارف کرایا ہے۔

حوزہ نیوز ایجنسی کے مطابق مندرجہ ذیل روایت کتاب "کشف الغمه" سے نقل کی گئی ہے۔ اس روایت کا متن اس طرح ہے:

قال امیر المؤمنين علیه السلام:

الشَّريفُ كُلُّ الشَّريفِ مَن شَرَّفَهُ عِلمُهُ

امیر المؤمنين امام علی علیه السلام نے فرمایا:

حقیقی شریف وہ ہے جسے اس کے علم نے شریف بنایا ہو۔

کشف الغمه : 3/140

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
captcha